ازدواجی مسائل حقوقِ زوجین ، اصلاح و تربیتِ اولاد
February 25, 2025 at 03:17 AM
مرد کو فقط ذمہ دار ہی نہیں دلدار بھی ہونا چاہیئے اور عورت کو فقط وفا شعار ہی نہیں اطاعت گزار بھی ہونا چاہیئے ، اسی طرح طرفین کے حقوق ادا ہونگے اور زندگی خوبصورت ہوگی۔۔۔!!!
#اصلاح وتربيت
❤️
👍
🫀
7