
ازدواجی مسائل اصلاح و تربیتِ اولاد
March 1, 2025 at 12:20 PM
*میاں_بیوی کا ہمبستری کے دوران فحش گفتگو کرنا*
#سوال
*کیا میاں بیوی ہمبستری کے دوران ایسی فحش باتیں کرسکتے ہیں جس سے شہوت ابھرتی ہو؟*
#جواب
*جب نکاح کی وجہ سے شرعا میاں بیوی کے لئے ایک دوسرے سے عملی طور پر لطف اندوز ہونا حلال ہے تو اس قسم کی گفتگو میں بھی کوئی حرج نہیں ہے۔*
حوالہ جات
۔۔۔
مجيب
محمد طارق غرفی
مفتیان
آفتاب احمد صاحب
محمد حسین خلیل خیل صاحب
دار الافتاء :
دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
فتوی نمبر:
77225
تاریخ اجراء:
2022-06-22