اللہ کی رحمت سے ایک نیکی
اللہ کی رحمت سے ایک نیکی
February 12, 2025 at 10:43 AM
بہت سے لوگ اس گروپ میں آئے اور چھوڑ گئے اور کوئی شک نہیں کہ ایسا ہوتا رہے گا شکر بجا لائیں اللہ کا کہ آپ ابھی تک ثابت قدم ہیں اور اس ثابت قدمی کو بر قرار رکھیے اور چلتے رہیے اور دین کی اس پر نور محفل سے وابستہ رہیں اور دوسروں کو بھی اس میں شامل کر کے انکی ہدایت کا ذریعہ بنیں *کہ یہی نیکیاں باقی رہنے والی ہیں جب سب چھوڑ جائیں گے تو یہ نیکیاں زاد راہ بن جائیں گی اس گروپ کی صورت میں دین سے وابستہ رہیے اور دوسروں کو بھی نیکیوں کی طرف راغب کریں کہ یہی فلاح کا راستہ اور یہی کامیابی ہے🤍*
❤️ 6

Comments