اللہ کی رحمت سے ایک نیکی
February 13, 2025 at 08:23 AM
👈🏻زندگی چاہے آپ کو کتنا بھی تھکا دے لیکن کھڑے رہنا پڑتا ہے اس لیے کہ کچھ لوگ آپ سے ٹیک لگائے ہوتے ہیں۔
👈🏻غصہ آپ کا سب سے بڑا دشمن ہے اسے آنے دیں اور جانے دیں لیکن اس کو خود پر قابو نہ پانے دیں۔
❤️
👍
4