
Muhammad Ali Kashmiri✓
February 4, 2025 at 08:57 AM
درکوٹی بالا سے دو انتہائی افسوسناک خبریں۔۔۔
1۔
ملک شکیل صاحب کے والد حاجی ملک سلیمان کتھیانہ گگری والے روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پاگے ہیں نماز جنازہ کااعلان بعد میں کیا جاۓ گا
2۔۔
چوھدری الف دین گورسی(مرحوم) امرال والوں کے بیٹے ماسٹر اقبال گورسی صاحب طویل علالت کے بعد وفات پا گئے ہیں۔
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
آمین!