
Muhammad Ali Kashmiri✓
February 4, 2025 at 12:09 PM
السلام علیکم.
عوام علاقہ کو اطلاع دی جاتی ہے کل مورخہ5 فروری2025کو صبح 0700 بجے آرمی گراؤنڈ گھگروٹ کھوئی رٹہ پاک آرمی کی بھرتی ٹیم بھرتی کے لیے آرہی ہے تمام امیدوار ذاتی ڈاکومنٹس کے ساتھ تشریف لے ائیں.
شکریہ۔