Muhammad Ali Kashmiri✓
Muhammad Ali Kashmiri✓
February 7, 2025 at 02:02 PM
فیصل آباد تھانہ گڑھ کے علاقہ 458/2 بھونانہ میں 17 سال قبل قتل ہونے والے نوجوان کے قاتل سگے ماں باپ نکلے،مقتول کی لاش گھر کے صحن سے برآمد۔ پولیس رپورٹ کے مطابق 17 سال قبل محمد افضل کو گھریلو جھگڑے پر اسکی حقیقی ماں اور باپ نے قتل کرکے اسکی لاش گھر کے صحن میں دبا دی اور مقتول بیٹے کے اغواء کا ڈرامہ رچا دیا اور چند روز قبل مقتول کے باپ نے بیوی سے جھگڑا کے بعد راز فاش کر دیا پولیس نے ملزمان میاں بیوی کو گرفتار کرکے گھر کے صحن میں کھودائی کے بعد نعش کی باقیات برآمد کر لیں...copied
😢 2

Comments