Muhammad Ali Kashmiri✓
February 11, 2025 at 02:36 AM
ممتاز کشمیری رہنماء،شہید ملت،مقبول بٹ شہید کی41 ویں برسی 11فروری ریاست بھر میں انتہائی عقیدت واحترام سے منائی جائیگی،مقبول بٹ شہید کی برسی اس بار پہلے کی نسبت زیادہ جوش وخروش سے منائی جارہی ہـے.