Muhammad Ali Kashmiri✓
Muhammad Ali Kashmiri✓
February 11, 2025 at 04:43 PM
تعلیمی بورڈ میرپور وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر چوھدری انوارالحق صاحب کا تعلیمی بورڈ میرپور کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر خطاب سرکاری استاد بچوں کو وہ ماحول اور توجہ دیں جو اپنے بچوں کو دیتے ہیں تو تبدیلی دنوں میں ممکن ھے ۔ *ری چیکنگ میں نمبر بڑھ جائیں تو مارکنگ والے کو `11گنا جرمانہ` ھو گا ۔* یتیم بچے بچیوں کے لیے تعلیمی بورڈ میرپور مکمل طور پر فری کر دیا اب کسی یتیم بچے یا بچی سے امتحانی فیس نہیں لی جائے گی خبر.

Comments