Muhammad Ali Kashmiri✓
Muhammad Ali Kashmiri✓
February 13, 2025 at 05:58 PM
مانگ لو مانگ لو چشم تر مانگ لو درد دِل اور حُسْن نظر مانگ لو کملی والے کی نگری میں گھر مانگ لو ! مانگنے کا مزہ آج کی رات ہے ! تمام مسلمانوں کو شب برات بہت بہت مبارک ہو ۔۔❣️ دعاؤں میں یاد رکھیے گا 🤲🌸
❤️ 1

Comments