
Muhammad Ali Kashmiri✓
February 14, 2025 at 06:22 AM
*لوگ کہتے ہیں کہ ہم اپنے بچوں کی خوشیاں دیکھ لیں پھر چاہے ہمیں موت آجائے*
*تو میرا سوال ہے کہ کون سی خوشیاں*
*بچے بے دین ہیں رب کی پہچان تک نہیں ہے اور ہم کہتے ہیں کہ ان کی خوشیاں دیکھ لیں*
*خوشیاں تو یہ ہیں کہ ہم اور ہمارے بچے ایمان پہ جئیں اور ایمان پہ مریں اللّٰه ہم سے راضی ہو اور ہم نعمتوں بھری جنتیں پائیں یہ ہیں دائمی خوشیاں جو ان کی تلاش میں کھپتا ہے دنیا تو ویسے ہی اس کے پیچھے چلی آتی ہے*
*ALI•KASHMIRI✓*🍁
❤️
👍
2