𝐀𝐋𝐈•𝐊𝐀𝐒𝐇𝐌𝐈𝐑𝐈✓🍁
𝐀𝐋𝐈•𝐊𝐀𝐒𝐇𝐌𝐈𝐑𝐈✓🍁
February 16, 2025 at 01:32 PM
اطلاع.... دوران ماہ رمضان المبارک نماز تراویح میں قرآن پاک سنانے والے حفاظ کرام کے ناموں کا اعلان 24 فروری 2025ء بروز سوموار صبح 9 بجے خانقاہِ فتحیہ درسگاہ شریف گلہار کوٹلی آزاد کشمیر میں کیا جائے گا انشاءاللہ.
❤️ 1

Comments