
𝐀𝐋𝐈•𝐊𝐀𝐒𝐇𝐌𝐈𝐑𝐈✓🍁
February 16, 2025 at 03:52 PM
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
افسوسناک خبر
راولاکوٹ کے نواحی علاقے ترنوٹی سے تعلق رکھنے والے نوجوان حادثے میں جابحق
جنگل میں لگی آگ لگی ہوئی تھی یہ نوجوان آج صبح موٹر سائیکل پر اس طرف جا رہا تھا درخت گرا اپنے رب کے حضور پیش ہوگیا
اللہ تعالٰی مرحوم کے درجات بلند فرمائے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
😢
4