
𝐀𝐋𝐈•𝐊𝐀𝐒𝐇𝐌𝐈𝐑𝐈✓🍁
February 18, 2025 at 02:08 AM
**
*🌹بے حیائی کی سزا !*
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : حیا ایمان کا ایک جزو ہے اور ایمان والے جنت میں جائیں گے اور بے حیائی کا تعلق ظلم سے ہے اور ظالم جہنم میں جائیں گے۔
*📗سنن ترمذی 2009*
❤️
1