
𝐀𝐋𝐈•𝐊𝐀𝐒𝐇𝐌𝐈𝐑𝐈✓🍁
February 19, 2025 at 01:16 PM
*_🚨فخر زمان پاکستان کے لیے اوپننگ نہیں کر سکیں گے! کیوں؟_*
*_⚡ میچ کی دوسری ہی گیند پر فخر زمان زخمی ہو کر میدان سے باہر چلے گئے۔_*
*_⚡ وہ 33 اوورز کے بعد واپس آئے، لیکن چونکہ مخالف ٹیم کی اننگز میں صرف 17 اوورز باقی تھے، وہ مکمل 33 اوورز فیلڈنگ نہیں کر سکے۔_*
*_⚡ باقی 16 اوورز کی پابندی ان کی بیٹنگ پر بھی لاگو ہوگی۔_*
*_نتیجہ_*
*_❌ وہ اوپننگ نہیں کر سکیں گے_*
*_✅ وہ صرف اس وقت بیٹنگ کر سکتے ہیں جب 16 اوورز پورے ہو جائیں یا 5 وکٹیں گر جائیں۔_*
*_یہ قانون ICC Playing Conditions – Clause 24.2 کے تحت لاگو ہوتا ہے تاکہ کوئی کھلاڑی میدان سے باہر جا کر آرام کا ناجائز فائدہ نہ اٹھا سکے۔_*
*_کیا پاکستان بغیر فخر زمان کے بغیر اچھی شروعات کر پائے گا؟ اپنی رائے دیں!_*