ⓦ❤ⓢ Write..
ⓦ❤ⓢ Write..
February 10, 2025 at 06:05 PM
*یہ تین دعائیں اپنے لیے لازمی مانگا کریں۔۔ ♡* * *یا اللّٰه! مجھے ایسے گناہ سے بچا لیں، جس کی آپ توبہ قبول نہ کریں گے۔۔* * *یا اللّٰه! مجھے ایسے گناہ سے اپنی پناہ میں رکھ، جس کی وجہ سے تمام نیک اعمال ضائع ہو جائیں۔۔* * *یا اللّٰه! مجھے ایسے لوگوں میں شامل فرما دیجئے، جن کے گناہ آپ نیکیوں میں بدل دیتے ہیں۔۔* *آمین ثم آمین یا رب العالمین🤍✨*
❤️ 🤲 4

Comments