ⓦ❤ⓢ Write.. WhatsApp Channel

ⓦ❤ⓢ Write..

254 subscribers

About ⓦ❤ⓢ Write..

*1️⃣ عقیدہ توحید و رسالت* 2️⃣ عشق مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 3️⃣ قرآن و احادیث 4️⃣ علمی معلومات 5️⃣ اخلاقیات 6️⃣اسلامی پوسٹ 7️⃣ اصلاحی پوسٹ 8️⃣عقائد اہلسنت و جماعت 9️⃣دلچسپ دنیاوی معلومات 🔟 شعر و شاعری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بھی بہت ساری معلومات کے لیئے اس قیمتی چینل کو فالو کریں اور آگے شیئر کریں ۔

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

ⓦ❤ⓢ Write..
ⓦ❤ⓢ Write..
6/10/2025, 5:36:42 PM

مَن پسند شخص میں خدا نے بڑی شفاء رکھی ہے فقط کچھ دیر بات کرنے سے ساری اُداسی اور تھکن دور ہوجاتی ہے🫠🌸

❤️ 2
ⓦ❤ⓢ Write..
ⓦ❤ⓢ Write..
6/10/2025, 1:31:04 PM

`امام حسن بصریؒ:` `دنیا تین دن کی ہے:` > ایک جو گزر چکا ہے اور اب تیرے ہاتھ میں نہیں۔ > دوسرا جو تیرے پاس ہے، پس اسے غنیمت جانو۔ > اور تیسرا جو آنے والا ہے، اور تمہیں معلوم نہیں کہ تم اسے پاؤ گے یا نہیں۔

❤️ 1
ⓦ❤ⓢ Write..
ⓦ❤ⓢ Write..
6/11/2025, 12:09:00 AM

‏اگر آپ کا پسنديدہ شخص آپ کے ہزار منع کرنے کے باوجود وہی کام کرتا ہے جو آپ کو پسند نہيں تو پھر ايک بات ياد رکھيں وہ تو آپ کا پسنديدہ شخص ہے مگر آپ اُس کے پسنديدہ شخص نہيں…

👍 1
ⓦ❤ⓢ Write..
ⓦ❤ⓢ Write..
6/10/2025, 5:55:22 PM

*بدلا جو وقت، گہری رفاقت بدل گئی* *سورج ڈھلا، تو سائے کی صورت بدل گئی* *ایک عمر تک میں اس کی ضرورت بنا رہا* *پھر یوں ہوا کہ اس کی ضرورت بدل گئی*

😢 2
ⓦ❤ⓢ Write..
ⓦ❤ⓢ Write..
6/10/2025, 7:55:21 AM

کبھی بھی یک طرفہ کہانی پر یقین نہ کریں اس میں ہمیشہ کچھ گم شدہ صفحات ہوتے ہیں…

👍 1
ⓦ❤ⓢ Write..
ⓦ❤ⓢ Write..
6/11/2025, 12:00:52 AM

"تمہیں دوزخ میں کس چیز نے ڈالا؟ وہ کہیں گے: ہم نماز پڑھنے والوں میں سے نہ تھے۔" (سورۃ المدثر)

ⓦ❤ⓢ Write..
ⓦ❤ⓢ Write..
6/11/2025, 1:24:14 AM

*اے اللہ!* ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں، بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

🤲 2
ⓦ❤ⓢ Write..
ⓦ❤ⓢ Write..
6/11/2025, 12:11:22 AM

*میری زندگی کامل نہیں ہے* *لیکن میں اپنے پاس موجود ہر چیز کے لیے شکر گزار ہوں...!!🌸* * اللہ کی نعمتیں میسر کردہ ہو یا غیر میسر ۔۔۔۔ ہمیں ہمیشہ شکر کرتے رہنا چاہیے ✨،*

👍 1
ⓦ❤ⓢ Write..
ⓦ❤ⓢ Write..
6/10/2025, 1:23:34 PM

اپنے یقین کو مدھم نہ پڑنے دو، تم اللّٰه کو وہاں پاتے ہو جہاں سب چھوڑ جاتے ہیں۔ جب سب راستے بند ہو جائیں تو وہ اچانک آسانیاں بھیج دیتا ہے۔ جب راہیں تاریک ہوں تو کہیں سے جگنو امید تھامے آ ہی جاتا ہے۔ انسان کی سوچ وہاں تک نہیں پہنچ سکتی جہاں سے وہ اچانک اسباب پیدا فرما دیتا ہے

🤲 1
ⓦ❤ⓢ Write..
ⓦ❤ⓢ Write..
6/10/2025, 7:53:44 AM

‏آپ سے محبت کا دعویدار شخص اگر آپ کے معاملے میں آدھا نفسیاتی نہیں تو یقین کیجیے نہ ہی آپ محبوب ہیں اور نہ ہی وہ محب…

❤️ 1
Link copied to clipboard!