
ⓦ❤ⓢ Write..
February 12, 2025 at 01:42 AM
*نمازِ فجر کے وقت نیند سب سے زیادہ پُرسکون ہوتی ہے، لیکن جو شخص اُس سکون کو اللہ کی رضا کے لیے قربان کرتا ہے، اللہ پاک اُس کے رزق میں بے حساب برکت، زندگی میں کامیابی، اور آخرت میں بلند درجات عطا فرماتا ہے۔ بے شک، نماز نیند سے بہتر ہے۔* ❤️
❤️
👍
5