ⓦ❤ⓢ Write..
ⓦ❤ⓢ Write..
February 13, 2025 at 05:16 PM
*نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان ہے:جو شخص یہ پسند کرتا ہو کہ اُس کی عمر زیادہ ہو اس کے رزق میں کشادگی ہو اور اس سے بری موت کو پرے کر دیا جائے ، اسے اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہنا چاہیے اور رشتے داری کے حقوق کا خیال رکھنا چاہیے* مجمع الزوائد حدیث نمبر 13465 ج 9،مسند البزار 1879 راوی:حضرت علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ

Comments