ⓦ❤ⓢ Write..
ⓦ❤ⓢ Write..
February 13, 2025 at 10:06 PM
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و با ر کا تہ آج رات شب برآ ءت ہے ہو سکتا ہے یہ میری زندگی کی آخری شب برآءت ہو ۔کب میری زندگی کی سانسیں ختم جایئں۔ میں نے اللہ عزوجل کی رضا کے لئے سب کو دل سے معاف کیا۔ آپ بھی اللہ عزوجل کی رضا کے لئے مجھے معاف فرما دیں کے اگر میں نے کبھی۔۔۔ آپ کا دل دکھایا ہو آپ کا مذاق اڑایا ہو آپ کا حق تلف کیا ہو آپ کی غیبت کی ہو آپ کی چغلی کی ہو آپ کی امانت میں خیانت کی ہو آپ کی یا آپ کے گھر والوں کی کسی بھی طرح سے دل آزاری کی ہو آپ کے ساتھ بے ایمانی کی ہو آپ سے کیا ہوا وعدہ پورا نہ کیا ہو آپ کی کوئی چیز لی ہو پھر واپس نہ دی ہو آپ کی مال جان عزت آبرو میں کوئی حق تلفی کی ہو آپ کا اگر کوئی قرض دینا ہو اور مجھے یاد نہ ہو آپ وہ مجھ سے لے سکتے ہیں اور کوئی امانت لی ہو یاد نہ ہو وہ بھی لے سکتے ہیں کسی قسم کا حق تلف کیا ہو آ پ مجھ سے لے سکتے ہیں اللہ تعالیٰ ہم سب کو معاف فرما ئے۔ آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا

Comments