
Poetry
January 31, 2025 at 06:26 PM
ہم کہ مامور ہیں دنیاؤں کی دلجوئی پر
ہم کسے جا کے سنائیں جو ہمارا دکھ ھے
ھے کوئی اور مرے بعد تری دنیا میں
میری دنیا میں ترے بعد دوبارہ دکھ ھے
❤️
1