
Poetry
February 1, 2025 at 06:48 PM
تو خوش نہ ہو کہ پکارا ہے جان کہہ کے تجھے
یہ اس کے جیسوں کا تکیہ کلام ہوتا ہے.....
عمیر نجمی