Poetry
Poetry
February 3, 2025 at 06:34 PM
غم مجھے، حسرت مجھے، وحشت مجھے، سودا مجھے ایک دل دے کر خدا نے، دے دیا کیا کیا مجھے زخمِ دل، اشکوں کی برساتیں، یہ آہیں، یہ درد زندگی کے نام پر بس مل گیا صحرا مجھے
😢 1

Comments