
Poetry
March 1, 2025 at 11:29 PM
سب ضِدیں اُس کی میں پُوری کروں،ہر بات سنوں
ایک بچّے کی طرح سے اُس کو میں ہنستا دیکھوں
تُو میری طرح سے یکتا ہے مگر میرے حبیب!
جی میں آتا ہے کوئی اور بھی تُجھ سا دیکھوں
~پروین شاکر♥️