AL-MAKTAB
AL-MAKTAB
February 8, 2025 at 09:06 AM
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:* اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا: `اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ` اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔ (ابوداؤد،۱۵۲۲) ✍🏻 *طريق الهداية🪄*
❤️ 👍 🤲 💚 24

Comments