
AL-MAKTAB
2.5K subscribers
About AL-MAKTAB
*المکتب ایجوکیشنل فاؤنڈیشن* میں خوش آمدید اسلامی معلومات کے حصول کیلئے ہمارا چینل فالو کیجئے۔ ادارے سے رابطے کیلئے واٹس ایپ نمبر +923224260084
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*مولانا طارق جمیل دامت برکاتہم اور تبلیغی جماعت* ۔۔۔۔۔نظمِ اجتماعی کی اہمیت اپنی جگہ مسلم ہے، مگر یہ بات بھی نظرانداز نہیں کی جا سکتی کہ بعض افراد کی صلاحیت، اثر اور خدمات اتنی قیمتی ہوتی ہیں کہ انہیں صرف اجتماعی نظم کے نام پر نظرانداز کرنا خود اس نظم کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتا ہے۔ سیرتِ طیبہ اور اسلامی تاریخ میں ایسی بے شمار مثالیں موجود ہیں۔ رسول اللہ ﷺ نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے اسلام لانے کے لیے دعا فرمائی۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر اسلام کسی کا محتاج نہیں تو پھر ایسی دعا کیوں؟ جواب واضح ہے: بعض شخصیات کا وجود دین کے فروغ کے لیے غیرمعمولی اثر رکھتا ہے۔ ان کی موجودگی سے نظام کو تقویت ملتی ہے۔ اسی تناظر میں امام احمد بن حنبل کا یہ قول نہایت بلیغ ہے کہ: "امام علی کو خلافت نے زینت نہیں بخشی بلکہ علی کے وجود نے خلافت کو زینت بخشی ہے۔" یہ جملہ اس حقیقت کو بیان کرتا ہے کہ بعض افراد کی شخصیات اتنی بلند ہوتی ہیں کہ وہ خود منصب کو جِلا بخشتی ہیں، نہ کہ منصب انہیں۔ مولانا طارق جمیل صاحب ایک مدت سے دیوبندی مکتبِ فکر میں زیرِ عتاب ہیں۔ کبھی اہلِ بیت علیہم السلام سے محبت کے اظہار پر تنقید کا نشانہ بنتے ہیں، تو کبھی سیاسی معاملات میں اختلاف، بالخصوص عمران خان کی حمایت، ان کے لیے باعثِ مخالفت بن جاتی ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ قحط الرجال کے اس دور میں مولانا جیسے بااثر، معتدل اور دلوں کو جوڑنے والے افراد کا وجود غنیمت ہے۔ جب بونے اور نااہل قسم کے لوگ ان کا سامنا کرنے کی جرات نہیں کرتے تو حسد کا شکار ہوکر ان کے خلاف محاذ بنا لیتے ہیں۔ ایسے وقت میں کہ جب مجمع تو بآسانی جمع ہو جاتا ہے مگر مقصد کی بات کرنے والے کم یاب ہو چکے ہیں، مولانا جیسے افراد کو جماعت سے دور کرنا خود جماعت کے نقصان کے مترادف ہے۔ یہ افتراق و انتشار محض وقتی نہیں، بلکہ نوشتۂ دیوار ہے۔ ہندوستان سے بنگلہ دیش اور اب پاکستان کے داخلی اختلافات صاف بتا رہے ہیں کہ جماعت اپنی طبعی عمر اور عروج کو چھو کر اب زوال کی طرف بڑھ رہی ہیں۔ ایسے میں اگر ہم باصلاحیت افراد کو سنبھال نہ سکے تو اس زوال کی رفتار مزید تیز ہو جائے گی۔

المکتب ایجوکیشنل فاؤنڈیشن رابطہ کرنے کا شکریہ فھم قربانی کورس میں شمولیت کیلئے واٹس ایپ چینل اور واٹس گروپ جوائن کرلیں *Follow Us Almaktab official..ᡣ𐭩* https://whatsapp.com/channel/0029VaCVd4mA89MgK3eEDW2R *Join Community Group* https://chat.whatsapp.com/D5L2pNu0A5x7PJ3xEbtreA


*موقع محل کے اعتبار سے بہت ہی قیمتی بات مولانا محمد احسان الحق صاحب دامت فیوضہم ضرور سنیں احباب* جوڑ پیدا کرنے کے لیے یہ ضروری ہے کہ ہم اپنی زبان کو سنبھالیں سنبھالنے کیا مطلب ہے جو بات دل میں ائی ہے ہر بات ہم اپنی زبان پہ نہ لائیں پہلے سوچیں کہ اس کو زبان پہ لانے سے جوڑ پیدا ہوگا یا توڑ پیدا ہوگا اگر توڑ پیدا ہوتا ہے تو اس بات کو ہرگز زبان پہ نہ لائیں اپنے سینے میں اس کو دبا کر قبر میں اپنے ساتھ لے جائیں کبھی زبان پر ایسی بات نہیں لانی چاہیے جو توڑ کا ذریعہ بنے

✨چلتے پھرتے زیادہ سے زیادہ *الله اكبر، الله اكبر، لا اله الا الله والله اكبر، الله اكبر ولله الحمد* کا ورد کریں۔ یا آپ اسکو گھر/دکان میں سپیکر پر بھی چلا سکتے ہیں۔ ✨چلتے پھرتے اپنی زبان پر زیادہ سے زیادہ *سبحان الله، والحمدلله، ولا اله الا الله، والله اكبر* کا ورد جاری رکھیں۔ ✍🏻 *طريق الهداية🪄* *AL-MAKTAB OFFICIAL* -`♡´-ㅤ ➤ㅤ ⎙ ⤹⤷ > ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ


*Follow Us Almaktab official..ᡣ𐭩* https://whatsapp.com/channel/0029VaCVd4mA89MgK3eEDW2R *Join Community Group* https://chat.whatsapp.com/D5L2pNu0A5x7PJ3xEbtreA


*Follow Us Almaktab official..ᡣ𐭩* https://whatsapp.com/channel/0029VaCVd4mA89MgK3eEDW2R *Join Community Group* https://chat.whatsapp.com/D5L2pNu0A5x7PJ3xEbtreA


*فھم قربانی کورس* بذریعہ زوم اپلیکیشن ہوگا لنک ⬇️ 🕘 *وقت:* 7:30 بجے سے 8:45pm 🔗 *شرکت کا ذریعہ:* https://us06web.zoom.us/j/3252131000?pwd=SAN61y6Qud0fRSkquSjsuO954K3HRX.1 تمام خواتین و حضرات سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت یقینی بنائیں۔ فھم قربانی کورس میں شمولیت کیلئے واٹس ایپ چینل اور واٹس گروپ جوائن کرلیں *Follow Us Almaktab official..ᡣ𐭩* https://whatsapp.com/channel/0029VaCVd4mA89MgK3eEDW2R *Join Community Group* https://chat.whatsapp.com/D5L2pNu0A5x7PJ3xEbtreA منجانب: *المکتب ایجوکیشنل فاؤنڈیشن*


*Follow Us Almaktab official..ᡣ𐭩* https://whatsapp.com/channel/0029VaCVd4mA89MgK3eEDW2R *Join Community Group* https://chat.whatsapp.com/D5L2pNu0A5x7PJ3xEbtreA
