Al-Maktab Foundation
Al-Maktab Foundation
February 9, 2025 at 02:30 PM
`جس علم سے انسانیت نظر نہ آئے، جس علم سے چھوٹے اور بڑے میں تمیز نہ کی جائے، جس علم سے حق باطل کا فرق نہیں پتہ چل سکے، اس علم کا کیا فائدہ اس کا مطلب ہے کہ ہم لوگ ڈگریاں حاصل کرتے ہیں اچھا نوکر بننے کے لئے، نہ کہ اچھا انسان بننے کے لئے` ✍🏻 *طريق الهداية🪄*
❤️ 👍 ❤‍🔥 🌹 💚 18

Comments