AL-MAKTAB
AL-MAKTAB
February 12, 2025 at 02:36 PM
پروردگار کی نعمتوں میں سے ایک نعمت روز ملنے والی زندگی کی صورت میں ایک نیا موقع ہے جو پچھلے تجربات کے ساتھ پھر سے زندگی کو بہتر کرنے کے لئے اسے ملتا ہے ۔ *ہنستے مسکراتے رہئے* !! ✍🏻 *طريق الهداية🪄*
❤️ 👍 💚 17

Comments