AL-MAKTAB
AL-MAKTAB
February 15, 2025 at 03:11 AM
> نرم لہجہ کی اہمیت • سورہ کہف کی انیسویں آیت کا ایک لفظ ہے *"وَلْیَتَلَطَّفْ"* ترجمہ: (نرمی سے بات کرنا) یہ تھوڑا بڑا کرکے لکھا ہوتا ہے • کیونکہ یہاں *قرآن مجید کا درمیان* آجاتا ہے۔ • اہلِ علم کہتے ہیں یہ لفظ *قرآن کا خلاصہ* ہے • جب اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے پاس بھیجا تو بھی یہی کہا کہ "*تم اس سے نرمی سے بات کرنا شاید وہ مان جائے* " یہ فرعون وہ انسان تھا جس سے بڑا متکبر شخص دنیا میں کوئی نہیں آیا۔۔۔ • زندگی کتنی بدل جائے اگر ہم اس بات کو مان جائیں کہ *نرمی سے بات کرنے کا مطلب بے وقوفی یا کمزوری نہیں بلکہ اعلیٰ ظرفی ہے* ✍🏻 *طريق الهداية🪄* *Almaktab official..ᡣ𐭩* https://whatsapp.com/channel/0029VaCVd4mA89MgK3eEDW2R
❤️ 👍 13

Comments