Al-Maktab Foundation
Al-Maktab Foundation
February 20, 2025 at 02:25 PM
جو کام ضروری ہو، اس کو کرنا چاہئیے جی لگے یا نہ لگے۔ یہ تو بری حالت ہے کہ جی لگنے کا انتظار کیا جائے۔ کیا اپنے جی کی پرستش کرنی چاہیے؟ `جی کے بندے ہو، یا اللہ کے؟` (حکیم الامت حضرت تھانوی رح) ✍🏻 *طريق الهداية🪄* *AL-MAKTAB Official*
❤️ 👍 💯 🥹 12

Comments