
Al-Maktab Foundation
February 21, 2025 at 05:27 PM
*مختصر پر اثر*
شیطان کا ایک وار یہ بھی ہے کہ وہ ہمیں تکلیف دہ باتوں/واقعات کو بھلانے نہیــــں دیتا۔۔۔۔
وہ ہمارے دل میں ایسی چیزوں کے بارے میں بار بار خیال ڈال کر ہمیں بے چین کرتا ہے ۔۔۔۔۔
مسلسل غمگین کرنے کی کوشش کرتا ہے۔۔۔
*وہ چاہتا ہے کہ ہم غم کرتے رہیـــں اور بیکار ہو جائیـــں، کیونکہ غم انســان کی صلاحیتوں کو کھا جاتا ہے اور اسے کھوکھلا کر دیتا ہے ۔۔۔*🍁
اسی لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
غم سے اللہ کی پناہ مانگا کرتے تھے۔
*اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ أَعُوْذُبِکَ مِنَ الْھَمِّ وَالْحُزْنِ...!!*
✍🏻 *طريق الهداية🪄*
❤️
👍
🤲
20