THINK STORE:AAFAQ AHMED JALWAL
THINK STORE:AAFAQ AHMED JALWAL
February 10, 2025 at 08:23 AM
*انسان کا مال کونسا؟* روایت ہے سیدنا عبداللہ بن شخیر رضی اللہ عنہ سے وہ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں پہنچے اور آپ ﷺ *`«أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ»`* کی تلاوت کر رہے تھے تو آپ ﷺ نے فرمایا: ابن آدم کہتا ہے کہ میرا مال، میرا مال، حالانکہ تمہارا مال صرف وہ ہے جو تم نے صدقہ کر دیا اور اسے آگے چلا دیا، اور کھایا اور اسے ختم کر دیا یا پہنا اور اسے پرانا کر دیا۔ سورة التكاثر آية :1 / سنن الترمذی : 2342
👍 ❤️ 7

Comments