
THINK STORE:AAFAQ AHMED JALWAL
February 12, 2025 at 08:02 AM
*نامحرم پر نظر ڈالنا*
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ( نامحرم عورت پر ) پہلی نظر کے بعد دوسری نظر نہ ڈالو کیونکہ پہلی نظر جائز ہے اور دوسری ناجائز ہے.
سنن الدارمی 2751
👍
❤️
5