THINK STORE:AAFAQ AHMED JALWAL
February 19, 2025 at 03:20 PM
*رات کو سونے سے پہلے کے ضروری کام*
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جب رات میں سونے لگو تو:
1. چراغ بجھا دیا کرو.
2. دروازے بند کر لیا کرو.
3. مشکیزوں کا منہ باندھ دیا کرو.
4. کھانے پینے کی چیزیں ڈھک دیا کرو.
بخاری 6296
👍
❤️
6