
THINK STORE:AAFAQ AHMED JALWAL
February 21, 2025 at 09:21 AM
*غیبت اور بہتان بازی کیا ہے.*
رسول اللہ ﷺ سے پوچھا گیا : اے اللہ کے رسول ! غیبت کیا ہے ؟ آپ نے فرمایا :’’ تمہارا اپنے بھائی کا ایسے انداز میں ذکر کرنا جسے وہ ناپسند کرتا ہو ۔‘‘ کہا گیا : جو بات میں کہہ رہا ہوں اگر وہ میرے بھائی میں ( فی الواقع ) ہو ؟ ( تو بھی وہ غیبت ہو گی ؟ ) آپ نے فرمایا :’’ اگر اس میں وہ بات موجود ہو اور تم کہو ‘ تب ہی تو غیبت ہے ۔ اگر تم کوئی ایسی بات کہو جو اس میں نہ ہو ‘ تو تم نے اس پر بہتان لگایا.
ابوداؤد 4874
👍
❤️
5