
THINK STORE:AAFAQ AHMED JALWAL
February 25, 2025 at 02:45 PM
*بیمار پرسی اور تعزیت کے آداب*
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
جب تم کسی مریض یا میت کے پاس جاؤ تو اچھی بات کہو ، کیونکہ تم جو بات کرتے ہو تو فرشتے اس پر آمین کہتے ہیں.
مشکوٰة المصابیح #1617
❤️
👍
6