
AZAD MEDIA
February 19, 2025 at 02:46 AM
*بلوچستان: بارکھان میں پنجاب کے سات افراد کو بس سے اتار کر قتل کر دیا گیا*
بلوچستان کے ضلع بارکھان میں نامعلوم مسلح افراد نے پنجاب سے تعلق رکھنے والے سات مسافروں کو بس سے اتار کر قتل کر دیا ہےجو کہ لاہور جا رے تھے ۔ڈپٹی کمشنر بارکھان وقار خورشید