
AZAD MEDIA
145 subscribers
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

پچلھے مرتبہ سانحہ توتک بلوچوں کے کمزوریوں کے باعث پیش آیا تھا شفیق مینگل مت بھولے اس بار بی ایل اے کے ساتھ مجید برگیڈ اور زراب بھی ہے

عمر ایوب کا جعلی وزیر اعلٰی بلوچستان سرفراز بگٹی کو چیلنج؛ بلوچستان کے کسی بھی کونے میں جلسے کا انعقاد کرے شرط یہ ہے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا جلسہ روڈ کے اس پار ہو، دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا۔

*جعلی وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کا عمر ایوب کے بیان پر ردعمل*

امریکی شہری پاکستانی مظالم کے خلاف بلوچوں کا ساتھ دیں۔ بی این ایم بلوچ نیشنل موومنٹ نے امریکی شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بلوچ قوم کے حق خودارادیت کی حمایت کریں، بلوچستان میں جاری پاکستانی مظالم کے خلاف آواز بلند کریں اور اپنی حکومت سے مطالبہ کریں کہ پاکستان کو دی جانے والی تمام مالی و فوجی امداد فوری طور پر بند کی جائے۔ بی این ایم کے کارکنان نے امریکی عوام کو آگاہ کیا کہ امریکہ نے اپنے ٹیکس دہندگان کے پیسوں سے پاکستان کو اربوں ڈالرز کی امداد فراہم کی ہے، جسے پاکستانی فوج بلوچ قوم کی نسل کشی کے لیے استعمال کر رہی ہے۔

*بریکنگ نیوز* *حالیہ 19 فروری 2025 کو لاپتہ کیئے گئے ظہور احمد سمالانی بازیاب ہوکر اپنے خاندان کے پاس پہنچ گئے۔ فیملی کی طرف سے نواب ہوٹل کوئٹہ مستونگ روڈ پر جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان۔ کل صبح پرانا مچھ بولان ایریا سے کوئٹہ سبی روڈ بند کرنے کا جو اعلان کیا گیا تھا اب وہ بھی حذف کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ خاندان۔*

تربت کے علاقے کوشقلات میں بلوچی زبان کے معروف گلوکار، استاد عارف بلوچ کی رہائشگاہ پر نامعلوم گاڑی سواروں نے فائرنگ کی۔ خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

خضدار: زہری سے جبری لاپتہ 9 افراد کے خاندانوں نے مشترکہ طور پر 28 فروری کو کوئٹہ ٹو کراچی مرکزی شاہراہ کو مختلف مقامات سے بند کرنے کا اعلان کردیا

پاکستانی فوج نے ہمیں کہا ہے کہ ہم آپ کے ریڈ کی ہڈی کو توڑ کر تمیں نامرد بنا کر تماری بیویوں کے ساتھ ہم سوئے گے۔ ایک بلوچ قیدی کا بیان 😭

شفیق مینگل کے مسلح جتھوں نے علاقے کو خالی نہ کیا تو بزور طاقت نکال دیں گے ۔ چیئرمین یوسی توتک

پاکستانی لشکر ءَ بنگالیانی جنیں آدم ریپ کرتگتاں بلے بلوچانی کسانیں بچکاں ریپ کنگا انت ٹارچر سیلانی چم دیستگیں کسہ و سرجمیں گدان پوڈ کاسٹ https://youtu.be/YE_YyjN4pP0