
AZAD MEDIA
February 20, 2025 at 10:42 AM
تمپ کوہاڈ میں مسلح ڈیتھ اسکواڈ کی فائرنگ سے کریم داد ولد منظور سکنہ گومازی موقع پر جاں بحق، یاد رہے کہ تین دن قبل ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے معراج کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔ آج معراج کے رشتہ دار کریم بخش کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔