AZAD MEDIA
AZAD MEDIA
February 20, 2025 at 05:16 PM
Updates....... کوئٹہ، شعبان ناکہ حملہ *کوئٹہ کے نواحی علاقے شعبان میں نامعلوم افراد کا حملہ* ○ پولیس اور ایف سی کی حملہ آوروں سے دوطرفہ فائرنگ کا سلسلہ جاری ○ فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار ہلاک ایک شدید زخمی ○ مزید فورسز کو طلب کرلیا گیا

Comments