AZAD MEDIA
AZAD MEDIA
February 20, 2025 at 05:18 PM
تُربت ،ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں قتل نوجوان کریم کی میت کے ہمراہ فدا چوک پر دھرنا دینے کا اعلان ریاستی پشت پناہی حاصل ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں قتل ہونے والے کریم بخش بلوچ کے اہلِ خانہ نے کہا ہے کہ کریم کے جسدِ خاکی کے ساتھ تربت کے شہید فدا چوک میں دھرنا دینے جا رہے ہیں۔ انہوں نے بلوچ عوام بلخصوص تربت کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ریاستی رکاوٹوں کو عبور کرنے لے لئے ڈی چوک شاہراہ پر پہنچ کر شہید فدا چوک تک جانے میں ان کا ساتھ دے۔

Comments