
AZAD MEDIA
February 21, 2025 at 03:09 AM
Fake alert ‼️
سوشل میڈیا میں بی ایل ایف کے میڈیا ترجمان ’آشوب کے لیٹرپیڈ ‘ کو ایڈٹ کرکے میجرگھرام کے نام سے جعلی خبر پھیلائی گئی ہے، اس خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے اور نہ ہی بی ایل ایف کے میڈیا چینل نے اب تک ایسا کوئی بیان جاری کیا ہے۔
اب یہ بات واضح ہے کہ ریاست پاکستان بلوچ نوجوان کریم بخش اور معراج کی قتل میں براہ راست ملوث ہے۔