AZAD MEDIA
AZAD MEDIA
February 27, 2025 at 05:02 AM
*بریکنگ نیوز* *حالیہ 19 فروری 2025 کو لاپتہ کیئے گئے ظہور احمد سمالانی بازیاب ہوکر اپنے خاندان کے پاس پہنچ گئے۔ فیملی کی طرف سے نواب ہوٹل کوئٹہ مستونگ روڈ پر جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان۔ کل صبح پرانا مچھ بولان ایریا سے کوئٹہ سبی روڈ بند کرنے کا جو اعلان کیا گیا تھا اب وہ بھی حذف کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ خاندان۔*

Comments