AZAD MEDIA
AZAD MEDIA
February 28, 2025 at 12:59 PM
تربت آبسر سے لاپتہ دین جان کی فیملی نے انکی بازیابی کیلئے ڈی بلوچ کے مقام پر آج مغرب سے پہلے احتجاجاً دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے۔

Comments