AZAD MEDIA
AZAD MEDIA
February 28, 2025 at 05:00 PM
ڈپٹی کمشنر ‫#سوراب‬ کا لواحقین سے 10 گھنٹے بعد مذاکرات، 9 لاپتہ افراد میں سے 3 کی بازیابی کی یقین دہانی لیکن لواحقین کا کہنا ہے کہ ہم 9 لاپتہ افراد کی ایک ساتھ رہائی کے بعد دھرنا ختم کریں گے۔

Comments