AZAD MEDIA
March 1, 2025 at 05:15 PM
🚨 شمالی وزیرستان
قبائلی ضلع شمالی وزیرستان وزیرستان کے علاقے خدی میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی کو سیکیورٹی فورسز کے قافلے سے ٹکرادی
جس میں تازہ موصول اطلاعات کے مطابق 8 سیکیورٹی اہلکار ھلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔