Bazm-e-𝐈lm •𓍯🌺🤍
Bazm-e-𝐈lm •𓍯🌺🤍
February 18, 2025 at 02:21 PM
*چھوٹی سی دعا آپ کے لیے🫀♥️* اللہ آپکو علم نافع جیسی دولت سے مالامال کرے، اللہ آپکو اپنے دین کیلئے چن لے، اللہ آپکو دین کی محبت عطا فرمائے، اللہ آپکو اپنے خاص بندوں میں چن لے اور اپ کا نام لے کر اپنے فرشتوں میں فخر سے پکارے آمین یارب العالمین 🤲🏻
🤲 ❤️ 5

Comments