
Bazm-e-𝐈lm •𓍯🌺🤍
142 subscribers
About Bazm-e-𝐈lm •𓍯🌺🤍
یہاں الفاظ مختصر مگر لیکن دلیل سے بھرپورملیں گے۔ یہاں نفرت کی جگہ محبت، امن اور آشنائی ہوگی، ایک نئی سوچ جو آپکے ذہانت کو روشن کرے گی اور آپکو اُفق کے پار لے جائے گی۔"🌸🤍 *Daily Routine⤾* *⤿* Daily Quran recitation 📓 *⤿* Islamic post status📿 *⤿* Motivational status🕊️ *⤿* Islamic Novels 🔏 *⤿* Vedio status/Nasheeds🎧 *⤿* Informative Content 🗒️ ________________
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

ایمان اچانک غائب نہیں ہوتا چہرے کا نور اچانک ختم نہیں ہوتا نمازوں سے سکون اچانک نہیں چلا جاتا پہلے خوف خدا جاتا ہے! پھر نمازیں جاتی ہیں!! پھر حیا، پرده اور آخر میں ایمان چلا جاتا ہے ~ 🖤🍃

کیا حسین اتفاق ہے....! گُلوں پر بھی بہار آ رہی ہے اور مومنوں کے دلوں پر بھی چند روز میں یہ درخت سر سبز پتوں سے بھر جائیں اور مومنوں کے دل ایمان کے نور سے یعنی جوبن اکٹھا آ رہا ہے اور بہاریں مسکرا رہی ہیں. بُشراکم بشراکم یا اھل الذکری اللهم بلغنا رمضان🌸🌙🕊

♡ اگر تم تھوڑی سی آزمائش سے ڈر کر اپنا یقین ہار کر بیٹھ جاؤ گے تو تمھاری دُعائیں کیسے قبول ہونگی؟ قبولیت کا ایک اصول ہے صبر رکھو، دُعا کرو، اور معجزوں کو پا لو۔ ~❤️💯❣️

♡ تب تم سمجھو گے کہ ہر دکھ، ہر ہار اور ہر جیت تمہیں اللہ تک لے جانے کے مختلف بہانے تھے۔ جس دل کے ٹوٹنے پر اب تم غم کرتے ہو، اس پر پھر تم مطمئن ہو جاؤ گے۔ ~❤️✨❣️🍃

♡ اللہ ایسے نامعلوم ذرائع سے وسیلے بناتا ہے کہ بندہ حیرت سے آسمان کو تکتا ہی رہ جاتا ہے۔ ~💯❤️✨

دل کی بیماریوں کے لیے جہاں کے طبیب ڈھونڈ لو تمہیں قرآن سے بہتر کوئی نہیں ملے گا....!! ~ 🌸🤍🍃

بٰقِيٰتُ الصّٰلِحٰت••• *- «سُبْحَانَ اللهِ»* 🤍 *- «الحَمْدُ للهِ»* ♥️ *- «اللهُ أكْبَرُ»* 🕋 لا الہ الااللہ 🫀 *- «لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إلَّا بِاللهِ»*♥️

♡ سنو! ہمت مت بارو، دعا کرتے رہو، اور اللہ پر بھروسہ رکھو۔ بہت جلد تمہاری سب دعائیں قبول ہوں گی۔ ان شاء اللہ ~💯❤️🤲🏻✨