
Bazm-e-𝐈lm •𓍯🌺🤍
February 19, 2025 at 06:22 AM
کیا حسین اتفاق ہے....!
گُلوں پر بھی بہار آ رہی ہے اور مومنوں کے دلوں پر بھی چند روز میں یہ درخت سر سبز پتوں سے بھر جائیں اور مومنوں کے دل ایمان کے نور سے یعنی جوبن اکٹھا آ رہا ہے اور بہاریں مسکرا رہی ہیں.
بُشراکم بشراکم یا اھل الذکری
اللهم بلغنا رمضان🌸🌙🕊
❤️
4