
Bazm-e-𝐈lm •𓍯🌺🤍
February 20, 2025 at 06:18 AM
♡
میرے آنکھوں میں آنسو آگئے
جب اللّٰہ تعالیٰ نے مجھ سے پوچھا
"اَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ"
کیا میں تمہارا رب نہیں؟
میں نے کہا بيشک آپ ہی ہیں
اس پر اللّٰہ تعالیٰ نے بڑے لاڈ سے کہا
"فَاَيْنَ تَذْهَبُوْن"
تو پھر کدھر جا رہے ہو مجھے چھوڑ کر ؟
~ 😥❤🩹
😢
3